سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو منعقد ہو گا،تیاریاں جاری

کراچی(پی پی آئی)کراچی میں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو ایکسپو  میں منعقد ہو گا۔جس کی تیاریاں جاری ہیں اور اندرون و بیرون ملک سے بڑی تعداد میں شعرا کی شرکت متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق ادب و ثقافت کے فروغ  میں ساکنان شہر قائد  کا عالمی مشاعرہ روایتی تہوار کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔۔