متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ملک میں ایک ہی روز عید الفطر کیلئے مولانا عبدالخبیر آزاد کے علما سے رابطے

کراچی(پی پی آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد ملک میں ایک ہی روز عید الفطر کیلئے متحرک ہو گئے ہیں اور ان کا پشاور سمیت مختلف علاقوں کی علما سے رابطہ ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق مولانا عبدالخبیر آزاد  پر امید ہیں کہ جس طرح ملک میں رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی روز ہوا ہے، انشااللہ عید الفطر بھی ایک ہی روز ہوگی۔انہوں نیتصدیق کی کہ اس حوالے سے وہ تمام مکاتب فکر کے علماکے ساتھ رابطے میں ہیں۔خیال رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے 9 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 18 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہو جائے گی۔