کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں جمعتہ الوداع بطور عالمی یوم القدس منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)25رمضان المبارک کوجمعتہ الوداع بطور عالمی یوم القدس منایا جائے گا،بعد نماز جمعہ ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائینگی اور مظاہرے کئے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق علمائے کرام اپنے خطبات میں اسرائیلی مظالم کی مذمت اور غزہ کے انسانوں کی جان بچانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر خوارک اور ادویہ سمیت ضروریات زندگی کی اشیاکی فراہمی  کا مطالبہ کریں گے۔