سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سول سسٹرز پاکستان نامی خواتین کافیس بک گروپ ’‘  ڈیلیٹ

اسلام آباد(پی پی آئی)فیس بک پرخواتین کے ایک سپورٹ گروپ، سول سسٹرز پاکستان کی فاؤنڈر کنول احمدنے کہا ہے کہ تین لاکھ سے زیادہ خواتین ممبرز پر مشتمل ان کے گروپ کوفیس بک سے  ڈیلیٹ کر دیا  گیاہے،جہاں خواتین معاشرتی طور پر ممنوعہ تصور کیے جانے والے موضوعات پر آزادی سے گفتگو کیا کرتی تھیں سول سسٹرز پاکستان، جو 2013 تشکیل دیاگیا تھا، ان خواتین کے لیے ایک سپورٹ گروپ کے طور پر کام کر رہا ہے جو جنس، طلاق، اور گھریلو تشدد کے بارے میں معلومات کو شئیر کرتی ہیں۔