شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک فوج کی جانب سے رمضان المبارک میں خیبرپختونخوا میں ضرورت مند افراد میں راشن کی فراہمی جاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پاک فوج کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران خیبرپختونخوا کے ضرورت مند لوگوں کو راشن کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔اس پورے عمل کے دوران اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ باجوڑ، شمالی وزیرستان، مہمند، خیبر، اورکزئی، سوات، دیر اور چترال میں کوئی بھی مستحق شخص محروم نہ رہے۔راشن میں کھجور، آٹا، دالیں، چاول، چینی، خشک دودھ، کوکنگ آئل اور گرمیوں کے مشروبات شامل ہیں۔ان اضلاع کے عوام نے اس عظیم کارنامے پر پاک فوج کے اعلی حکام کو خراج تحسین پیش کیا۔