اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹرینوں کی تاخیر سے آمد وروانگی، مسافروں کو پریشانی کاسامنا

کراچی(پی پی آئی)ُریلوے حکام ایک طرف تو محکمہ میں بہتری کے دعوے کرتے نہیں تھکتے دوسری سمت ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و روانگی کا سلسلہ ہے کہ تھیک ہوتے نظر نہیں آتا۔پی پی آئی کے مطابق پیر کو بھی ٹرینوں کی تاخیر سے آمد و روانگی جاری رہی، کوئٹہ اور لاہورسے کراچی  آنیوالی متعدد ٹرینیں قراقرم، تیز گام، کراچی،  رحمان بابا ا یک سے تین گھنٹے کی تاخیر کے ساتھ کراچی پہنچیں۔