عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیرسٹر تاج محمد خان لنگاہ کی 11ویں برسی منائی گئی

حیدر آباد(پی پی آئی)پاکستان سرائیکی پارٹی کے بانی قائد بیرسٹر تاج محمد خان لنگاہ کی 11 ویں برسی منائی گئی،پی پی آئی کے مطابق برسی کی تقریب میں سرائیکی قوم پرست جماعتوں کے رہنماوں اور وکلا،شاعر،ادیب اور سرائیکی دانشور وں نے  شرکت کی۔