متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیرچناسی سراں میں فوڈفیسٹول کل شروع ہوگا

ظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی) عیدالفطر کے موقع پر پیرچناسی سراں کے مقام پرتین روزہ فوڈفیسٹول 11اپریل سے شروع ہوگا،جس میں کشمیری کھانوں سمیت دیگراشیا کے ا سٹال لگائے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق فوڈ فیسٹیول میں کشمیر کے مختلف حصوں کے پکوانوں کو ایک جگہ اکٹھا کیا جائے گا تاکہ سیاح موسم بہار میں کشمیری پکوانوں کا لطف اٹھاسکیں۔