کراچی(پی پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعہ کو سٹریٹ چلڈرن ڈے منایا گیا۔اسٹریٹ چلڈرن ڈے منانے کا مقصد بغیر گھروں کے گلیوں اور فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کو بھی آسائشیں مہیا کرنا ہے۔پاکستان میں سڑک پر رہنے والے 63 فیصد بچے جنسی زیادتی اور مختلف نشوں کی وجہ سے ایڈز اور ہیپاٹائٹس سمیت دیگر خطرناک بیماریوں کا شکار ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان کے بے گھر نایاب ہیروز نے سہولیات کے فقدان کے باوجود سٹریٹ چائلڈ گیمز 2016 میں بین الاقوامی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کر دکھایا، اس سے قبل سٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈکپ میں پاکستان کی ا سٹریٹ چلڈرن ٹیم نے برونز میڈل جیت کر وطن عزیز کو انمول تحفہ دیا تھا۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم