کراچی (پی پی آئی) ای او بی آئی پنشنرز فورم نے مطالبہ کیاہے کہ موجودہ ای او بی آئی پنشن10ہزار روپے ماہانہ میں کم از کم فیصد200 اضافہ کیا جائے کیوں کہ ملک میں خود ساختہ مہنگائی نے سفید پوش پنشنرز اور عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ای او بی آئی پنشنرز فورم نے یاد دلایا کہ کہ اسمبلی ممبران کی تنخواہوں اور مراعات میں جب دل کرتا ہے اسمبلی کا اجلاس بلا کر 100 سے 300 فیصد تک اضافہ کر دیا جاتا ہے جس پر اپوزیشن کو اعتراض ہوتا ہے اور نہ آئی ایم ایف کو۔جبکہ ای او بی آئی پنشن میں اضافے کی بات آئے تو مختلف حیلے بہانے کئے جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے باعث عوام کیلئے جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہوگیا ہے انہوں نے پنشن میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 10ہزار روپے میں تو ادویہ نہیں آتی، اس لیے ای او بی آئی پنشن میں 200فیصد اضافہ کیا جائے۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم