کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی سمیت ملک بھر میں 13کارروائیوں کے دوران165 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 15ملزمان گرفتار کرلیے۔پی پی آئی کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی، ملتان، لاہور، پشاور، اسلام آباد، فیصل آبادا میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 140کلو800گرام چرس،21 کلو افیون برآمد کی گئی۔ترجمان کے مطابق ایک اور کارروائی میں 3 کلو167گرام ہیروئن،1 کلو 898گرام آئس برآمد کرلی گئی، کارروائی میں 61 ہیروئن بھریکیپسولز،512 گرام ویڈ برآمد کی گئی، گرفتارملزمان کیخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم