کراچی(پی پی آئی)پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کی 50ویں برسی جمعہ کو منائی جائے گی۔ایوب خان14مئی 1907 کو ہری پور ہزارہ کے گاؤں ریحانہ میں پیدا ہوئے وہ پاکستانی فوج کے سب سے کم عمر اور سب سے زیادہ رینکس حاصل کرنے والے فوجی تھے،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے جنگ عظیم دوم میں بطور کپتان حصہ لیاقیام پاکستان کے بعد1948میں انہیں مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کا سربراہ بنایا گیا آپ محمد علی بوگرہ کے دور میں وزیر دفاع کے فرائض انجام دیتے رہے۔1958 کے مارشل لاء میں ایوب خان کو چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بنایا گیابعد میں وہ صدر پاکستان بنے وہ1958سے لے کر 1969تک پاکستان کے صدر رہے وہ19اپریل1974کو 66برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔
Latest from Blog
واشنگٹن(پی پی آئی)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کی معیشتیں کام کرنے کی عمر
کراچی(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کے اکثرمین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ
جموں /مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کی جموں و کشمیرشاخ کے
کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایاین ایف) نے کراچی سمیت ملک بھر میں 10 کارروائیوں
اسلام آباد(پی پی آئی)قومی ہاکی ٹیم سے وزیراعظم شہباز شریف آج ملاقات کریں گے۔ پاکستان ہاکی
اسلام آباد(پی پی آئی) سینیٹ کا آئندہ اجلاس بدھ 22 مئی سے شروع ہو گا۔ اجلاس
کراچی(پی پی آئی)آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم اگلے برس اگست ستمبرمیں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے
کراچی(پی پی آئی)پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ تجارت کو5 ارب ڈالرسالانہ تک بڑھانے پر اتفاق کیاہے،پی
اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کا117 واں یوم پیدائش
ملتان(پی پی آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان 15 مئی کو ملتان پہنچیں گے وہ