عمان(پی پی آئی) اردن کے ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں موسم گرما میں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔اردن کے شاہی ہاشمی خاندان نے اپنے بادشاہ عبداللہ دوم اور ملکہ رانیہ ال عبداللہ کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔بیان میں ولی عہد شہزادہ الحسین اور شہزادی رجوا کی خوشیوں اور اچھی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔اردن کے حکمران شاہ عبداللہ کے وارث شہزادہ الحسین نے گزشتہ سال جون میں سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی آرکیٹیکٹ شہزادی رجوا سے شادی کی تھی۔پی پی آئی کے مطابق ان کی شادی دارالحکومت عمان کے زہران محل میں ہوئی تھی جس میں امریکی خاتون اوّل جل بائیڈن سمیت اہم مہمانوں نے شرکت کی تھی۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل
کراچی(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ڈیوڈ ریڈ کو ٹی 20
کراچی(پی پی آئی)بجٹ 25-2024کی تیاریاں جاری ہیں، آئندہ بجٹ میں تاجر دوست ایپ میں شامل نہ
کراچی(پی پی آئی)محکمہ ایکسائز کی جانب سے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ اور ٹیکس نادہندگان گاڑیوں
کراچی(پی پی آئی) پاکستان رینجرزسندھ اورپولیس نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2انتہائی مطلوب ملزمان
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
مظفرگڑھ(پی پی آئی) تھرمل بائی پاس پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے اشفاق احمد
پشاور(پی پی آئی)پشاور میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں جعلسازوں کا بڑا گروپ بے نقاب ہوگیا، ٹیسٹ
کراچی(پی پی آئی)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی
کراچی (پی پی آئی)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ قوم