روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شاہی سید عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے بلامقابلہ صدر اور یونس بونیری جنرل سیکرٹری منتخب

کراچی(پی پی آئی) عوامی نیشنل پارٹی  ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نائب صدرلالہ سعید خان نے عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے انٹراپارٹی الیکشن میں آئندہ چاربرس کے لیے ایک بار پھر شاہی سید کوبلامقابلہ صوبائی صدر اور یونس خان بونیری کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق باچا خان مرکز میں مرکزی الیکشن کمیشنر میاں افتخار حسین نے شاہی سید کے بلامقابلہ صوبائی صدر اور یونس خان بونیری  کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو نے کا اعلان کیا،ڈسٹرکٹ ایسٹ کے نائب صدرلالہ سعید خان نے توقع ظاہر کی کہ نو منتخب عہدیدار باچا خان کا مشن جاری رکھیں گے جو استعما سے آزادی، امن کا فروغ اور بھائی چارے کا قیام ہے۔