روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رحمان بابا ایکسپریس کے میر پور ماتھیلو اسٹیشن کے عارضی سٹاپ میں توسیع

  میر پور ماتھیلو(پی پی آئی)ریلوے انتظامیہ نے کراچی تا پشاور براستہ راولپنڈی،حافظ آباد،سانگلہ ہل،فیصل آباد چلنے والی 47اپ،48 ڈاون رحمان بابا ایکسپریس کے میر پور ماتھیلو ریلوے اسٹیشن پر دیئے گئے تین ماہ کے لئے عارضی سٹاپ میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق یہ توسیع مسافروں کی اپیل پر کی گئی ہے