جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم

کراچی(پی پی آئی) ای او بی آئی پنشنرز فورم نے مطالبہ کیاہے کہ ای او بی آئی دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں کیونکہ ضعیف العمر اور ناخواندہ افراد کو ان کے کیسز میں بار بار اعتراضات کرکے چکر کٹوائے جاتے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ای او بی آئی پنشنرز فورم نے نے وفاقی محتسب کے نام کھلے خط میں تجویز کیا کہ تمام  ریجنل، زونل اور فیلڈ دفاتر میں پنشن کیس لیکر آنے والے عمر رسیدہ افراد یا پنشنرز کے انتقال کی صورت میں ان کی بیواؤں کی رہنمائی کا میکنزم تیار کیا جائے  اور  ہر دفتر میں ہیلپ ڈیسک کا قیام عمل میں لایا جائے دنیا بھر میں سینئیر سٹیزنز کو احترام دیا جاتا ہے لیکن ای او بی آئی دفاتر میں یہ فضا مفقود ہے اپنے ہی ادا کردہ کنٹری بیوشن کے بطور پنشن حصول میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں