مجلس تحفظ ختم نبوت کے امیرمولانا احمد میاں حمادی انتقال کر گئے

 ٹنڈوآدم (پی پی آئی)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سندھ کے امیرمولانا احمد میاں حمادی انتقال کر گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق نمازجنازہ  مرکزی جامع مسجد ختم نبوت ایم اے جناح روڈ  ٹنڈو آدم میں ادا کی گئی۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور مقامی قبرستان اسمٰعیل شاہ میں سپرد خاک کیا گیا۔

Leave a comment