اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سکھ یاتریوں کیلئے لاہور تا نارووال سفاری ٹرین کا اہتمام

لاہور(پی پی آئی) پاکستان ریلویز نے سکھ یاتریوں کیلئے سفاری ٹرین کا اہتمام کیا،تفصیلات کے مطابق سفاری ٹرین کو سٹیم لوکو موٹیو انجن کی مدد سے چلایا گیا جو کہ پرانے دور کی عکاسی کرتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیم سفاری ٹرین لاہور سے نارووال کے درمیان سکھوں کی سہولت کیلئے خصوصی طور پرہفتہ کے روزایک دن کیلئے چلائی گئی۔ سفاری ٹرین کو روایتی انداز میں خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔ریلوے لاہور سٹیشن سے افسران نے اپنی موجودگی میں ٹرین کو روانہ کیا اور سفاری ٹرین چلانے پر سکھوں نے پاکستان ریلویز کا شکریہ ادا کیا۔