شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زمین، وسائل اوراب مذہب، آپ کشمیریوں سے کیاکیا چھیننے جا رہے ہیں؟:محبوبہ مفتی

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہ ہے کہ  زمین، وسائل اوراب مذہب، آپ کشمیریوں سے کیاکیا چھیننے جا رہے ہیں؟ پی ڈی پی کی سربراہ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے پاس ہمارے خلاف  بولنے کو کچھ نہیں اس لئیوہ لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔