اسلام آباد (پی پی آئی)دنیا کے مختلف ممالک میں مقیم کشمیری تنظیموں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور میڈیا و اہم شخصیات کومقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے‘ وہاں پر لاتعداد کشمیری عوام کی شہادتوں اور سلامتی کونسل کی جموں کشمیر میں بھارت کے غاصبانہ قبضے سے آگاہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق وہ عالمی برادری کومقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوجوں کے مظالم اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت کے بارے میں آگاہ کریں گی۔
Latest from Blog
لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان
لندن(پی پی آئی) برطانیہ میں اگلے تعلیمی سال سے حصول تعلیم کے لیے جن غیر ملکی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں قومی
اسلام آباد(پی پی آئی)وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 2024-25کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان کے کیچ، تربت اضلاع میں ڈینگی کی وبا پھیلنے سے 14 افراد
راچی(پی پی آئی)خام غذائی اشیا کی برآمدات اپریل میں 23.19 فیصد بڑھ کر 57 کروڑ ڈالر
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل 28 مئی کے اجلاس میں نوازشریف کو
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابق صدر شہباز شریف کو قائم مقام صدر
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر سید عبدالاحد نے بلوچستان
کوئٹہ (پی پی آئی)آل پاکستان مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن (اے پی ایم ایم اے) کے