شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امریکہ کے انڈر سیکرٹری خارجہ جان باساسی کادورہ پاکستان

اسلام آباد(پی پی آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے انڈر سیکرٹری برائے انتظامی امور اور نائب انڈر سیکرٹری برائے سیاسی امور جان باساسی کے دورہ پاکستان کوسعودی حکام اور ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں ان کی آمد کو کو غیرمعمولی اہمیت کا حامل تصور کیا جارہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جان باساسی کے دورے میں پاک امریکہ تعلقات پر مفصل جائزہ لیا جائے گا، پاکستانی قیادت سے اقتصادی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات، سکیورٹی ایشوز پر بات ہوگی۔