کراچی(پی پی آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت کے باوجود تھانوں میں ایف آئی آرکے اندراج سے انکارکیا جارہا ہے۔اسٹریٹ کرائمز میں لٹنے والوں اور گاڑی چوری کے متاثرہ افراد کی درخواست وصول کی جاتی ہے یا زور دینے پر روزنامچہ میں اندراج کرلیا جاتا ہے لیکن ایف آئی آردرج نہیں جکی جاتی۔پی پی آئی کے مطابق آئی جی سندھ نے واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام افسران اپنے متعلقہ تھانوں میں فوری ایف آئی آرکی اندراج کو یقینی بنائیں۔
Next Post
ضلع ٹنڈوالہ یارکے دیہات میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی
Mon Apr 29 , 2024
ٹنڈوالہ یار(پی پی آئی)ضلع ٹنڈوالہ یار کی یونین کونسل دھینگانوں وذڈار کو گوٹھ چندرو مئیو راجپوت میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی مذکورہ دیہات میں درجنوں بچے خسرے کی لپیٹ میں ہیں،جن میں سے5 بچے چل بسے ان مٰں تین بہن بھائی بھی شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی […]
