جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ڈاکٹر ذاکر نائیک جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

 ریاض(پی پی آئی)عالمی مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے ریاض میں ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک سے ملاقات کی ہے جس میں اسلام، عالم اسلام اور مسلمانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پروفیسر ساجد میر نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان آنے کی دعوت دی جس پر انھوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوت قبول کی اور جلد پاکستان آنے کی یقین دہانی کروائی۔