ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اٹک میں دریائے سندھ سے غیرقانونی سونا نکالنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

اٹک (پی پی آئی) اٹک میں دریائے سندھ سے غیر قانونی سونا نکالنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔رائلٹی انسپکٹر فیروز خان کے مطابق محکمہ معدنیات کے حکام نے اٹک خورد کے مقام پرچھاپہ مارا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ معدنیات کی ٹیم دیکھ کر اراضی مالک اور 7 ٹھیکیدار موقع سے فرار ہوگئے۔رائلٹی انسپکٹر فیروز خان نے بتایا کہ  دریائے سندھ میں 12 ایکسیویٹر گولڈ پلیسرکر رہے تھے۔پولیس کے مطابق دریائے سندھ  سے غیرقانونی سونا نکالنے والی 12 مشینیں قبضے میں لے لی ہیں۔