روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پرویز الہٰی کو اسپتال منتقل کرنے یا گھرسب جیل قرار دینے کی درخواست منظور

اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ پی پی آئی کے مطابق عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو اسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار کی درخواست منظور کر دی،اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ پرویز الہٰی کی عمر 78 سال ہے، علاج سے متعلق معاملہ بھی دیکھ لیں،عدالت نے کہا کہ وزارت داخلہ 15 دن میں پرویز الہٰی کو ہاؤس اریسٹ کا پروسیجر مکمل کرے۔