روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایمل ولی خان اور اسفندیارولی خان کولالہ سعید خان کی مبارکباد

کراچی(پی پی آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں  ایمل ولی خان کو مرکزی صدر اور اسفندیارولی خان پارٹی کو رہبر تحریک  منتخب ہونے پر عوامی نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے نائب صدرلالہ سعید خان نے مبارکباد دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق لالہ سعید خان نے توقع ظاہر کی کہ نو منتخب عہدیدار باچا خان کا مشن جاری رکھیں گے جو استعما رسے آزادی، امن کا فروغ اور بھائی چارے کا قیام ہے