آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشین کیمز جمناسٹکس مقابلوں میں جاپان نے چین کو اپ سیٹ کردیا

انچیون:17 ویں ایشین گیمز کے جمناسٹکس ایونٹ میں جاپان نے فیورٹ چین کو اپ سیٹ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا،جنوبی کوریا نے سلور جبکہ چین نے برانز میڈل پر اکتفا کیا ہے۔اتوار کو مقابلوں کے اختتام پر میڈلز ٹیبل پر میزبان جنوبی کوریا کی برتری قائم رہی، جس نے 12 سونے،10 چاندی اور9 کانسی کے تمغے جیتے ہیں، چین تیزی سے ان کا تعاقب جاری رکھے ہوئے، اس نے اب تک 12گولڈ،9 سلور اور11 برانز میڈلز اپنے قبضے میں کیے ہیں، جاپان مجموعی طور پر 26 تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، جس میں 7طلائی، 8 نقرئی اور11 کانسی کے میڈلز موجود ہیں،منگولیا نے چوتھے اور قازقستان پانچویں نمبروں پر ہیں۔