سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ چمن پسنجر ٹرین13مئی سے روزانہ کی بنیادپرچلانے کافیصلہ

کوئٹہ(پی پی آئی) پاکستان ریلویز نے کوئٹہ تا چمن چلنے والی پسنجر ٹرین 13مئی سے دوبارہ یومیہ بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ٹرین کوئٹہ سے صبح ساڑھے 8 روانہ ہو گی اورساڑھے12بجے چمن پہنچ کر دوپہر ایک بجکر45منٹ پر واپس کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگی اور شام 5بجکر 45منٹ پرکوئٹہ پہنچے گی۔