سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی فارما انڈسٹری کی برآمدات 5 بلین ڈالر تک پہنچانے کی ذمہ داری سرمایہ کاری کونسل کے سپرد

اسلام آباد(پی پی آئی)وزارت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشنز نے فارما پارک کی تعمیر میں بیوروکریٹک رکاوٹوں کو دور کرنے اور پاکستانی فارما انڈسٹری کی برآمدات اگلے پانچ سالوں میں 5 بلین ڈالر تک پہنچانے کے لیے تمام اقدامات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC)کے حوالے کردیے ہیں۔