ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان  دیکھا گیا،جہاں 100انڈیکس 200 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے،ہنڈریڈ انڈیکس 75540 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 75 ہزار 342 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔