ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد(پی پی آئی)صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان میں یوم سوگ کا اعلان کردیا جبکہ قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق صدرآصف علی زرداری نے کہاکہ مسلم امہ کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی کے انتقال سے عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر فلسطینی اور کشمیری عوام سمیت عالمی سطح پر مسلمانوں کے درد کودل سے محسوس کرتے تھے۔وزیراعظم شہبازشریف نے یوم سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ ماہ ایرانی صدراوروزیرخارجہ کی میزبانی قابل مسرت تھی وہ پاکستان کے اچھے دوست تھے۔