سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہبازشریف جون میں متحدہ عرب امارات کا دورہ کرینگے

دبئی/ابوظہبی(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النیہان کی دعوت پر امارات پہنچیں گے۔ ان کے دورے کے شیڈول سفارتی چینلز سے طے کیاجارہا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق یہ اہم دورہوزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین سے پہلے ہوگا جو کہ ممکنہ طور پر جون کے اوائل میں ہونے کا امکان ہے۔