روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بین الاقوامی ایوارڈز کے حامل ڈاکٹرنظام دامانی کی سوانح حیات کی تقریب رونمائی کل ہو گی

کراچی(پی پی آئی) انفیکشن کنٹرول سوسائٹی آف پاکستان کے تحت بین الاقوامی ایوارڈز کے حامل ڈاکٹرنظام دامانی کی سوانح حیات “مین کائنڈ ورسز مائیکروبس”کی تقریب رونمائی جمعہ 24 مئی کو شام6 بجے لبرٹی کتب نزد بار بی کیو ٹو نائٹ کلفٹن5پرمنعقد ہو گی۔مہمانان خصوصی ڈو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سعید قریشی اورپروفیسر شاہانہ عروج کاظمی اور پروفیسر صدف اکبر ہوں گے۔ پی پی آئی کے مطابق یہ کتاب سوانح حیات ہونے کیساتھ ساتھ جراثیم  اوران سے پھیلنے والی بیماریوں کی تاریخ بھی ہے