روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوسٹ گارڈ  کے چھاپے، 2 ہزار کلو چرس اور 5 ہزار کلوسے زائد سپاری برآمد

کراچی(پی پی آئی)پاکستان کوسٹ گارڈز کی انسدادِ منشیات اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران اعلیٰ کوالٹی کی 2052 کلو گرام  چرس  اور  5ہزار سے زائد   سپاری برآمد کر لی۔پی پی آئی کے مطابق  اب تک  پاکستان کوسٹ گارڈز نے 2052 کلو  چرس، 5837 کلو  سپاری،  گٹکامکس،ِسگریٹ اور کپڑے کو ضبط کر لیا، اس کے علاوہ 7 سپیڈ بوٹس، 18 گاڑیاں، 2 لاکھ 93 ہزار  لیٹر پیٹرول و ڈیزل بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ کارروائیوں میں ڈیری و بیکری مصنوعات، گروسری آئٹمز اور کاسمیٹکس مصنوعات بھی پکڑی گئیں،کارروائی کے دوران الیکٹرک سامان، اپلائنس، ٹائرز، سپیر پارٹس بھی ضبط کئے گئے،آپریشن میں 25 غیر قانونی تارکین وطن بھی پکڑے گئے۔