متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد

 اسلام آباد(پی پی آئی)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی صحت، زندگی، وطن واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر آئینی پٹیشن 3139/2015 کیسماعت بروز ”جمعہ، 24 مئی2024 ء“ کو مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت(کورٹ نمبر 6) میں ہوگی۔کیس کا سیریل نمبر1ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور امریکی وکیل کلائیو اسمتھ سماعت میں آن لائن شریک ہوں گے جبکہ ایڈوکیٹ عمران شفیق سماعت کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔