خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور چین آہنی بھائی اور تزویراتی شراکت دار ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک چین پالیسی پر عمل پیرا ہے اور تائیوان کوچین کاناقابل تنسیخ حصہ تصورکرتاہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان اور چین آہنی بھائی اورتزویراتی شراکت دار ہیں۔ پاکستان قومی اتحاد کیلئیچینی حکومت کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ نام نہاد انتخابات یا حکومت کی خودساختہ تبدیلی تائیوان کے معاملے پر حقائق نہیں بدل سکتی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیا کہ پاکستان نے تائیوان کے معاملے پر ہمیشہ چین کے مؤقف کی حمایت کی اور کرتا رہے گا۔