سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر پگارا کی زیر صدارت جی ڈی اے کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقدہوگا 

کراچی(پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) کی کور کمیٹی کے اراکین کا اہم اجلاس حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارا کی زیر صدارت  29 مئی بدھ کے روز  غلام مرتضٰی جتوئی کی رہائش گاہ کراچی  پر منعقدہوگا ۔پی پی آئی کے مطابقبعد میں رہنما پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے