روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جلاوگھیراو مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(پی پی آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاوگھیراو کے مقدمات میں بانی پی ٹی ا?ئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔عدالت نے جناح ہاوس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان میں جلاو گھیراو کے مقدمات میں بانی پی ٹی ا?ئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی، پی پی آئی کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے درخواست پر سماعت کی۔بعدازاں عدالت نے 3 مقدمات میں بانی پی ٹی ا?ئی عمران خان کی عبوری ضمانتوں میں 7 جون تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔