اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد بیٹریوں کی قیمت میں بھی کمی

کراچی(پی پی آئی)سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد بیٹریوں کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں گاڑیوں اور یو پی ایس کی بیٹریوں کی قیمت میں قدرے کمی ہوئی ہے،یو پی ایس کی جو بیٹری 38 ہزار روپے کی ملتی تھی اب وہ تقریبا 33 ہزار روپے تک مل جاتی ہے، اسی طرح 110 وولٹ والی بیٹری جو 2 پنکھوں اور لائٹس کیلئے استعمال ہوتی ہے پہلے 23 ہزار روپے میں ملتی تھی اب وہ 20 ہزار روپے پر آ گئی ہے۔