شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کا کیس

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں ریٹائرڈ ججز کو بطور الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کے آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس شاہد کریم نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کی۔گزشتہ سماعت میں عدالت نے درخواست گزار کو تیاری کر کے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت کی تھی۔جب سماعت شروع ہوئی تو جسٹس شاہد کریم نے سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔