معاشی حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

نوشہرو فیروز) پی پی آئی)باردانہ اور اراضی کو پانی ملنے اور گھریلو معاشی حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی، اکری پولیس تھانہ کی حدود میں کورکی کے گاؤں محمد پنجل شر میں گندم کیلئے بار دانہ اور ٹیل پر زمینوں کو پانی نہ ملنے اور گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 29 سالہ الطاف حسین ولد غلام حسین شر نے درخت سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی، اکری پولیس کے مطابق لاش ضروری کارروائی بعد ورثاء کے  حوالے کر دی گئی خودکشی کی وجہ گھریلو معاشی حالات بتائے جاتے ہیں تاہم پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شاہین شاہ آفریدی نے دی ہنڈرڈ لیگ چھوڑ دی

Tue Jun 4 , 2024
لندن (پی پی آئی)فرنچائز ویلش فائرنے شاہین آفریدی کی جانب سے دی ہنڈرڈ لیگ چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق دی ہنڈرڈ لیگ چھوڑنے کے بعد شاہین آفریدی کی کینیڈا کی گلوبل ٹی20 لیگ کے ساتھ بات چیت جاری ہے، کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئینٹی لیگ اور دی ہنڈرڈ […]