ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی 7 پروازیں منسوخ

کراچی(پی پی آ ئی) کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی مختلف ایئر لائنز کی 7 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ کراچی سے جدہ جانے والی ایئر بلو کی پرواز پی اے 173 اور 171, لاہور  جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 144، نجف جانے والی فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 333، پشاور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 551، اسلام آباد جانے والی سیرین کی پرواز ای آر 503  جبکہ لاہور جانے والی سیرین ائیر کی پرواز ای آر 523  بھی منسوخ ہو گئی۔