سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل

گوجرانوالہ(پی پی آ ئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عالیہ حمزہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما کو عدالت پیش کیا گیا۔دوران سماعت پولیس کی جانب سے عالیہ حمزہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ دے کر جیل منتقل کر دیا، عدالتی حکم کے مطابق عالیہ حمزہ کو 11 جون کو دوبارہ پیش کیا جائے۔پولیس کا کہنا تھا کہ عالیہ حمزہ گوجرانوالہ پولیس کو 9 مئی کے مقدمے میں مطلوب ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل صنم جاوید اور عالیہ حمزہ جب جیل سے رہا ہوئی تو انہیں گوجرانوالہ پولیس نے حراست میں لیا تھا، دونوں رہنماؤں کی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت ہوئی تھی۔