شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن)  چھوڑ دی

کراچی (پی پی آئی)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے ن لیگ کو چھوڑ دیا۔ اپنے بیان میں محمد زبیر کا کہنا تھا کہ سیاست میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان جلد کرونگا۔محمد زبیر کا کہنا تھا کافی عرصے سے پارٹی سے تحفظات تھے، اب فیصلہ کر لیا ہے کہ مسلم لیگ نون کو خیر باد کہہ دوں، سیاسی لوگ ہیں خاموش نہیں بیٹھ سکتے، کسی سیاسی جماعت میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔واضح رہے کہ سینئر سیاستدان محمد زبیر صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور مریم نواز کے سابق ترجمان تھے۔