قتل کا اشتہاری ملزم فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار

اسلام آباد (پی پی آئی)قتل کے اشتہاری ملزم کو فرار ہوتے ہوئے سیالکوٹ ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق ملزم سعد تنویر اسپین فرار ہونا چاہتا تھا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ صدر وزیر آباد میں قتل کا مقدمہ درج ہے۔واضح رہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے نے ریڈ نوٹس جاری کر رکھا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ملکی سیاست کیلئے 3ماہ اہم ہیں،منظور وسان کی پیشگوئی

Sun Jun 9 , 2024
کراچی(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ایک مرتبہ پھر ملکی سیاست سے متعلق پیش گوئی کر دی۔انہوں نے کہا کہ ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں، موجودہ سیٹ اپ میں نواز شریف وزیرِ اعظم نہیں بن سکتے، ہو سکتا ہے شہباز شریف […]