شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جموں کشمیر کی آزادی ہم پر قرض ہے، ملک ممتاز احمد

مظفرآباد (پی پی آئی) جموں کشمیر کے آزادی ہم پر قرض ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں مقبوضہ  کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو سلام  پیش کرتے ہیں عید قربانی کے موقع پر ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کو نہیں بھولے وہ دن دور نہیں جب ہم سری نگر میں عید الاضحی  اکھٹے منائیں گے  عید الاضحی کے موقع پر عوام سفید پوش نادار اور غربا کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں  عید کے موقع پر کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی ان خیالات  کا اظہار سابق امیدوار اسمبلی حویلی ممتاز قانون دان ملک ممتاز احمد نے میڈیا سے کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آازادی کی منزل دور نہیں قریب ہے  انڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کو دبانے کی ہر  ممکن کوشش کی آٹھ لاکھ فوج سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو  یرغمال بنایا ہوا ہے لیکن جرات مند غیرت مند ازادی پسند کشمیری قوم نے  بھارت کے سامنے ہتھیار  نہیں ڈالے اور بھارت کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں