کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیصل آباد، اے سی کمپریسر پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی

فیصل آباد (پی پی آئی)فیصل آباد میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے زخمی ہونے والے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے،مرنے والوں کی تعداد چھ ہوگئی۔فیصل آباد کے علاقے شریف پورہ میں گھر میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے زخمی مزید 2 افراد دم توڑ گئے،اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد6 ہوگئی، 30 سالہ راشدہ اور 22 سالہ مکی جاں بحق ہوگئیں۔ الائیڈ اسپتال کے برن یونٹ میں زیر علاج مزید 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔واضح رہے کہ  عید کے تیسرے روز  اے سی پھٹنے سے ایک ہی کمرے میں سوئے 9 افراد جھلس گئے تھے۔