ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کورنگی کازوے ندی پر پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتا ر

کراچی(پی پی آئی) کورنگی کازوے ندی پر پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتا ر،پولیس کے مطابق تھانہ کورنگی صنعتی ایریا کی حدود میں ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں پکڑا گیا  ملزم کے قبضے سے  ایک پستول اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی گرفتار زخمی ڈاکو کی شناخت عرفان ولد حبیب اللہ کے نام سے ہوئی جسے طبی امداد کے لئے  ا سپتال منتقل کردیا گیا۔