شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرپورساکرو،پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاھرہ

ٹھٹھہ(پی پی آئی)میرپورساکرو پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاھرہ اور دھرنا  روڈ کو بلاک کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق

 میرپورساکرو کے لیٹ اسٹاپ پر زمیندار، کاشتکار اور شہری گزشتہ 6 ماہ سے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف احتجاجی مظاھرہ اور دھرنا دے کر روڈ کو بلاک کردیا مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے میرپور ساکرو تعلقہ کی چھوٹی اور بڑی نہروں کو پانی سپلائی نہیں کیا جا رہا  میرپور

 ساکرو کی شاخیں لدھیا واہ، ملک واہ، راج واہ، جام واہ، میں جان بوجھ کر پانی نہیں چھوڑا جا رہا جس کی وجہ سے ان کی کھڑی فصلیں تباہ ہو رھی ھیں اور انسان وجانور بھی پیاس سے مر رہے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر شاخوں میں  پانی فراہم کر کے ہماری زراعت اورہمیں غربت سے بچایا جائے۔ اس موقع پر مظاہرین نعرے بازی کررہے تھے۔