شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر داخلہ سندھ نے بزرگ شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا،ملزمان کی گرفتاری کا حکم

 کراچی (پی پی آئی)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کورنگی  میں بزرگ شہری پر اوباش نوجوانوں کے تشدد  پرسخت برہمی کا اظہارکیا ہے  پریس ریلیز کے مطابق وزیر داخلہ نے ایس ایس پی کورنگی کو ہدایت کی ہے کہ تشدد میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے فی الفور گرفتار کیا جائے اورمنشیات کے عادی افراد کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے،وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ  شہریوں کی شکایت کے اندراج میں تاخیری حربے یا پس وپیش کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔شکایت کے عدم اندراج پر متعلقہ ایس ایچ او پر ذمہ داری عائد کی جائے